سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي طَلَاقِ السَّكْرَانِ وَمَنْ لَمْ يَرَهُ وَمَنْ أَجَازَهُ باب: نشہ میں دی گئی طلاق کے بارے میں اختلاف کا بیان
حدیث نمبر: 2280
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: «طَلَاقُ السَّكْرَانِ جَائِزٌ، وَيُضْرَبُ الْحَدَّ لِأَنَّهُ فِي عُدْوَانٍ»مظاہر امیر خان
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: نشے والے کی طلاق جائز ہے اور اس پر حد قائم کی جائے کیونکہ یہ زیادتی ہے۔