سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي طَلَاقِ السَّكْرَانِ وَمَنْ لَمْ يَرَهُ وَمَنْ أَجَازَهُ باب: نشہ میں دی گئی طلاق کے بارے میں اختلاف کا بیان
حدیث نمبر: 2277
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا حَزْمُ بْنُ أَبِي حَزْمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ، وَسَأَلَهُ رَجُلٌ فَقَالَ: " يَا أَبَا سَعِيدٍ، رَجُلٌ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ الْبَارِحَةَ ثَلَاثًا وَهُوَ شَارِبٌ؟ فَقَالَ: «يُجْلَدُ ثَمَانِينَ، وَبَرِئَتْ مِنْهُ»مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ ایک شخص نے رات کو شراب کے نشے میں بیوی کو تین طلاقیں دے دیں؟ تو انہوں نے فرمایا: اسے اسی کوڑے مارے جائیں گے اور بیوی اس سے جدا ہو جائے گی۔“