سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَنْ يَتَزَوَّجُ امْرَأَةً مَجْذُومَةً أَوْ مَجْنُونَةً باب: جزامی یا مجنونی عورت سے نکاح کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 2007
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا شَرِيكٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: «لَا تُرَدُّ الْحُرَّةُ مِنْ عَيْبٍ» .مظاہر امیر خان
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”آزاد عورت کسی عیب کی بنا پر واپس نہیں کی جاتی۔“