سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابٌ: فِيمَا يَجِبُ بِهِ الصَّدَاقُ باب: مہر کے واجب ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1936
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: «إِذَا أُغْلِقَ الْبَابُ وَأُرْخِيَ السِّتْرُ وَوُضِعَ الْخِمَارُ وَجَبَ الصَّدَاقُ»مظاہر امیر خان
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جب دروازہ بند ہو، پردہ گرا دیا جائے اور خمار اتار دیا جائے تو مہر واجب ہو جاتا ہے۔“