سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابٌ: فِيمَا يَجِبُ بِهِ الصَّدَاقُ باب: مہر کے واجب ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1935
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عُمَرَ، أَنَّهُ قَالَ: «إِذَا أُغْلِقَ الْبَابُ أَوْ أُرْخِيَ السِّتْرُ أَوْ كُشِفَ الْخِمَارُ فَقَدْ وَجَبَ الصَّدَاقُ»مظاہر امیر خان
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: ”جب دروازہ بند ہو یا پردہ گرایا جائے یا خمار ہٹایا جائے تو مہر واجب ہو جاتا ہے۔“