سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابٌ: فِيمَا يَجِبُ بِهِ الصَّدَاقُ باب: مہر کے واجب ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1934
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: «إِذَا أُرْخِيَتِ السُّتُورُ فَقَدْ وَجَبَ الصَّدَاقُ وَالْعِدَّةُ»مظاہر امیر خان
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جب پردے لٹک جائیں تو مہر اور عدت لازم ہو جاتی ہے۔“