سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ تَزْوِيجِ النَّهَارِيَّاتِ باب: دن کے وقت نکاح کرنے کے جواز کا بیان
حدیث نمبر: 1861
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ قَالَ: أنا مُطَرِّفٌ، عَنِ الْحَكَمِ، وَحَمَّادٍ «أَنَّهُمَا كَانَا يَكْرَهَانِ ذَلِكَ»مظاہر امیر خان
حضرت حکم بن عتیبہ اور حضرت حماد رحمہما اللہ دن کی شادیوں کو ناپسند کرتے تھے۔