سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي ابْنَتَيِ الْعَمِّ، وَالْجَمْعِ بَيْنَهُمَا باب: چچازاد بہنوں کو بیک وقت نکاح میں جمع کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1834
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، أَنَّ ابْنًا لِعَلِيٍّ جَمَعَ بَيْنَ ابْنَتَيِ الْعَمِّ لَمْ يَكُنْ أَعْلَمَ بِذَلِكَ الْعَمَّيْنِ، فَأَصْبَحَتْ نِسَاءٌ لَا يَدْرِينَ إِلَى مَنْ يَذْهَبْنَ إِلَى هَذِهِ، أَوْ إِلَى هَذِهِ، فَقَالَ عَمْرٌو: فَقُلْتُ لِلْحَسَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ: مَا هَذَا الَّذِي صَنَعْتُمْ؟ قَالَ: «هُوَ أَحَبُّ إِلَيْنَا مِنْهُمَا»مظاہر امیر خان
حسن بن محمد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بیٹے نے دو چچازاد بہنوں کا نکاح کر لیا اور دونوں فریقین کو اس نکاح کا علم نہیں تھا۔ عورتیں حیران تھیں کہ کس کے ساتھ رہیں۔ حسن بن محمد رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ہمیں دونوں میں سے یہ نکاح زیادہ پسند آیا۔“