سنن سعید بن منصور
كتاب التفسير— تفسیر کی کتاب
قَوْلُهُ تَعَالَى: {اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ} باب: اللہ تعالیٰ کے قول «اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ» کا بیان
حدیث نمبر: 175
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ ثَابِتٍ، سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقْرَأُ: { السِّرَاطَ }، بِالسِّينِ .مظاہر امیر خان
ثابت رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما ﴿السِّرَاطَ﴾ کو سین کے ساتھ پڑھتے تھے۔