سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ الرَّجُلِ يُوصِي بِالْعَتَاقَةِ وَغَيْرِ ذَلِكَ باب: آزادی یا دیگر امور کی وصیت کا بیان
حدیث نمبر: 1581
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: «بِالْحِصَصِ»مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”حصص کے مطابق تقسیم ہو گا۔“