سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ الرَّجُلِ يُوصِي بِالْعَتَاقَةِ وَغَيْرِ ذَلِكَ باب: آزادی یا دیگر امور کی وصیت کا بیان
حدیث نمبر: 1580
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا خَالِدٌ، وَيُونُسُ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ: «بِالْحِصَصِ»مظاہر امیر خان
ابن سیرین رحمہ اللہ نے فرمایا: ”حصص کے مطابق کیا جائے گا۔“