سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ الرَّجُلِ يَصَّدَّقُ بِصَدَقَةٍ فَتَرْجِعُ إِلَيْهِ بِالْمِيرَاثِ باب: صدقہ دیے گئے مال کا وراثت میں واپس آ جانا
حدیث نمبر: 1427
سَعِيدٌ قَالَ: نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي الرَّجُلِ يَتَصَدَّقُ بِصَدَقَةٍ ثُمَّ يَرِثُهَا قَالَ: «كَانَ لَا يَرَى بِهِ بَأْسًا وَيَكْرَهُ أَنْ يَشْتَرِيَهَا»مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کوئی صدقہ کرے اور پھر وہ مال وارثت میں اس کے پاس آئے تو اس میں کوئی حرج نہیں، البتہ اسے خریدنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔“