سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ الرَّجُلِ يَصَّدَّقُ بِصَدَقَةٍ فَتَرْجِعُ إِلَيْهِ بِالْمِيرَاثِ باب: صدقہ دیے گئے مال کا وراثت میں واپس آ جانا
حدیث نمبر: 1422
سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: «كَانُوا يُحِبُّونَ أَنْ يُوَجِّهُوهَا، فِي الْوَجْهِ الَّذِي كَانُوا وَجَّهُوهَا»مظاہر امیر خان
ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”وہ پسند کرتے تھے کہ جو صدقہ جس نیت سے دیا تھا اسی نیت پر باقی رکھا جائے۔“