سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ الْجَدَّاتِ باب: دادیوں کے (وراثت میں) احکام کا بیان
حدیث نمبر: 1288
سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: «تَرِثُ الْجَدَّةُ مَعَ ابْنِهَا»مظاہر امیر خان
جابر بن زید رحمہ اللہ نے کہا: ”دادی اپنے بیٹے کے ساتھ وراثت پاتی ہے۔“