سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ الْجَدَّاتِ باب: دادیوں کے (وراثت میں) احکام کا بیان
حدیث نمبر: 1285
سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ، أَنَّ شُرَيْحًا، «وَرَّثَ الْجَدَّةَ مَعَ ابْنِهَا»مظاہر امیر خان
شریح رحمہ اللہ نے دادی کو اس کے بیٹے کے ساتھ وراثت میں شریک کیا۔