حدیث نمبر: 1284
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا خَالِدٌ، وَمَنْصُورٌ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ: شَهِدْتُ شُرَيْحًا «أُتِيَ فِي رَجُلٍ تَرَكَ جَدَّتَيْهِ، أُمَّ أَبِيهِ وَأُمَّ أُمِّهِ، وَأَبُوهُ حَيٌّ، فَأَشْرَكَ بَيْنَ جَدَّتَيْهِ فِي السُّدُسِ»
مظاہر امیر خان

شریح رحمہ اللہ کے پاس ایک مقدمہ آیا کہ ایک آدمی نے اپنی نانی اور دادی کو چھوڑا جبکہ باپ زندہ تھا، تو شریح رحمہ اللہ نے دونوں دادیوں کو سدس میں شریک کر دیا۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب ولاية العصبة / حدیث: 1284
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 107، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31939»