سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ الْجَدَّاتِ باب: دادیوں کے (وراثت میں) احکام کا بیان
حدیث نمبر: 1282
سَعِيدٌ قَالَ: نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ شِنْظِيرٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَابْنِ سِيرِينَ أَنَّ الْأَشْعَرِيَّ «وَرَّثَ أُمَّ حَسَكَةَ مِنَ ابْنٍ لِحَسَكَةَ وَحَسَكَةُ حَيٌّ»مظاہر امیر خان
سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے حسکہ کی ماں کو حسکہ کے بیٹے کے ساتھ وراثت میں شریک کیا حالانکہ حسکہ زندہ تھا۔