سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ الْجَدَّاتِ باب: دادیوں کے (وراثت میں) احکام کا بیان
حدیث نمبر: 1277
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا ابْنُ أَبِي لَيْلَى، وَمُحَمَّدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ عَلِيًّا، وَزَيْدًا، «كَانَا لَا يُوَرِّثَانِهَا»مظاہر امیر خان
سیدنا علی اور سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہما دادی کو بیٹے کے ساتھ وارث نہیں بناتے تھے۔