سنن سعید بن منصور
كتاب ولاية العصبة— عصبہ کی ولایت کی کتاب
بَابُ الْجَدَّاتِ باب: دادیوں کے (وراثت میں) احکام کا بیان
حدیث نمبر: 1276
سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ «أَنَّ أَوَّلَ جَدَّةٍ أُطْعِمَتِ السُّدُسَ أُمُّ أَبٍ مَعَ ابْنِهَا»مظاہر امیر خان
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”سب سے پہلی دادی جس کو چھٹا حصہ دیا گیا وہ باپ کی ماں تھی اپنے بیٹے کے ساتھ۔“