حدیث نمبر: 1018
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا سُفْيَانُ، عَنْ مِسْعَرٍ - أَوْ غَيْرِهِ - عَنْ عَوْنٍ، قَالَ: أَخْبَرَهُ بِالْعَفْوِ قَبْلَ أَنْ يُعَرِّفَهُ بِالذَّنْبِ .
مظاہر امیر خان

عون رحمہ اللہ نے کہا: اللہ عزوجل نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو معاف کر دیا قبل اس کے کہ ان کو گناہ سے آگاہ کرتا۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 1018
درجۂ حدیث محدثین: سنده صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 1018، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 35363، 36109»