کتب حدیث ›
السنن الكبرى للبيهقي › ابواب
› باب: گواہ دن کے آخری حصے میں چاند دیکھنے کی گواہی دیں تو لوگ روزہ افطار کر دیں پھر اگلے دن اپنی عید کے لیے نکلیں
حدیث نمبر: 6284
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى، أنبأ أَبُو بَحْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ كَوْثَرٍ، ثنا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، ثنا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ هِلَالٍ التَّمَّارُ، " أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ شَهِدَ عِنْدَهُ عَلَى هِلَالِ الْفِطْرِ مِنْ آخِرِ النَّهَارِ فَأَمَرَ النَّاسَ أَنْ يُفْطِرُوا، وَأَنْ يَخْرُجُوا لِعِيدِهِمْ مِنَ الْغَدِ ".
حافظ ثناء اللہ
عمر بن عبد العزيز رحمہ اللہ کے پاس عید الفطر کے چاند کی گواہی دن کے آخر میں آئی تو انہوں نے فرمایا: اگلے دن عید کے لیے نکلو۔