السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب: الجنب يريد الأكل باب: اس جنبی کا بیان جو کھانے کا ارادہ کرے
حدیث نمبر: 980
وَأَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ وَقَالَ: " غَسَلَ يَدَيْهِ " قَالَ أَبُو دَاوُدَ: وَرَوَاهُ ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ، فَجَعَلَ قِصَّةَ الْأَكْلِ قَوْلَ عَائِشَةَ مَقْصُورًا. قَالَ الشَّيْخُ: وَكَذَلِكَ رَوَاهُ اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ.حافظ ثناء اللہ
(الف) محمد بن صباح بزاز اسی سند سے بیان کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ آپ ﷺ اپنے ہاتھوں کو دھوتے۔
(ب) امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابن وہب رحمہ اللہ نے یہ روایت یونس رحمہ اللہ سے نقل کی ہے جس میں ہے کہ کھانے کا ذکر سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا فرمان ہے۔
(ج) شیخ کہتے ہیں کہ یہ روایت لیث بن سعد رحمہ اللہ نے زہری رحمہ اللہ سے بیان کی ہے۔