السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب: كون الستر أفضل وإن كان خاليا باب: تنہائی میں بھی پردہ کرنے کے افضل ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 962
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَا يَغْتَسِلَنَّ أَحَدُكُمْ إِلَّا وَقُرْبُهُ إِنْسَانٌ لَا يَنْظُرْ إِلَيْهِ، وَهُوَ قَرِيبٌ مِنْهُ يُكَلِّمُهُ ".حافظ ثناء اللہ
امام زہری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی اس طرح غسل نہ کرے کہ اس کے پاس ایسا انسان ہو جو اسے دیکھ رہا ہو یا اس سے بات کر رہا ہو۔“