السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الحج— کتاب الحج
باب: : حيث ما وقف من عرفة أجزأه باب: میدانِ عرفات میں جہاں بھی وقوف کر لیا وہ اسے کفایت کر جائے گا۔
حدیث نمبر: 9463
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنبأ أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، يَعْنِي ابْنَ دِينَارٍ، سَمِعَ عَمْرَو بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ صَفْوَانَ، يُحَدِّثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ شَيْبَانَ، قَالَ: كُنَّا وُقُوفًا بِعَرَفَةَ فِي مَكَانٍ بَعِيدٍ مِنَ الْمَوْقِفِ يَبْعُدُهُ، فَأَتَانَا ابْنُ مِرْبَعٍ الْأَنْصَارِيُّ، فَقَالَ: إِنِّي رَسُولُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيْكُمْ، يَقُولُ: " كُونُوا عَلَى مَشَاعِرِكُمْ هَذِهِ، فَإِنَّكُمْ عَلَى إِرْثٍ مِنْ إِرْثِ إِبْرَاهِيمَ عَلَيْهِ السَّلَامُ ".حافظ ثناء اللہ
یزید بن شیبان رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ہم عرفہ میں موقف سے دور ایک جگہ ٹھہرے ہوئے تھے کہ ابن مربع انصاری رضی اللہ عنہ ہمارے پاس آئے اور کہا کہ میں تمہاری طرف رسول اللہ ﷺ کا قاصد ہوں، وہ کہہ رہے تھے: ”اپنے ان مشاعر پر رہو، کیوں کہ تم ابراہیم کی وراثت کے وارث ہو۔“ [حسن۔ ابوداود: 1919، ترمذی: 883]