السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الحج— کتاب الحج
باب: إقلال الكلام بغير ذكر الله في الطواف باب: طواف میں اللہ کے ذکر کے سوا دیگر کلام کم کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 9295
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، أنبأ الرَّبِيعُ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ سَعِيدٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " طُفْتُ خَلْفَ ابْنِ عُمَرَ، وَابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا فَمَا سَمِعْتُ وَاحِدًا مِنْهُمَا مُتَكَلِّمًا حَتَّى فَرَغَ مِنْ طَوَافِهِ ".حافظ ثناء اللہ
عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما اور ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پیچھے طواف کیا ہے، میں نے ان میں سے کسی کو بھی فارغ ہونے سے پہلے بولنے والا نہیں پایا۔