حدیث نمبر: 9085
وَرَوَاهُ إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي حُرَّةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " وَخَمِّرُوا وَجْهَهُ، وَلَا تُخَمِّرُوا رَأْسَهُ " أَخْبَرَنَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، أنبأ الرَّبِيعُ أنبأ الشَّافِعِيُّ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ قَالَ: وَزَادَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي حُرَّةَ فَذَكَرَهُ.
حافظ ثناء اللہ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اس کا چہرہ ڈھانپ دو اور سر نہ ڈھانپو۔“
(ب) ابو بشر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کا سر اور چہرہ نہیں ڈھانپیں گے۔
(ج) سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اس کا چہرہ ڈھانپ دو اور سر نہ ڈھانپو۔“

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الحج / حدیث: 9085
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»