السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب: ليست الحيضة في اليد والمؤمن لا ينجس باب: اس بیان میں کہ حیض ہاتھ میں نہیں ہوتا اور مومن نجس نہیں ہوتا
حدیث نمبر: 907
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أنا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دُرُسْتُوَيْهِ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا قَبِيصَةُ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: " كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ كِلَانَا جُنُبٌ وَيُخْرِجُ رَأْسَهُ مِنَ الْمَسْجِدِ وَهُوَ مُعْتَكِفٌ، وَأَنَا حَائِضٌ فَأَغْسِلُهُ وَيَأْمُرُنِي فَأَتَّزِرُ، ثُمَّ يُبَاشِرُنِي وَأَنَا حَائِضٌ ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ عُقْبَةَ.حافظ ثناء اللہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں اور رسول اللہ ﷺ ایک برتن سے غسل کرتے تھے اور ہم دونوں جنبی ہوتے تھے، حالتِ اعتکاف آپ ﷺ اپنا سر مسجد سے نکالتے اور میں حائضہ ہونے کے باوجود آپ ﷺ کا سر دھوتی اور آپ مجھے حکم دیتے تھے، میں لنگوٹ باندھ لیتی تھی، پھر آپ ﷺ میرے ساتھ مباشرت کرتے (لیٹ جاتے) اور میں حائضہ ہوتی تھی۔