❮
❯
حدیث نمبر: 8943
وَرَوَى أَبُو غَزِيَّةَ مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى وَلَيْسَ بِالْقَوِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اغْتَسَلَ لِإِحْرَامِهِ أَخْبَرَنَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا يَحْيَى بْنُ صَاعِدٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ خَالِدٍ أَبُو سُلَيْمَانَ الْمَخْزُومِيُّ، حَدَّثَنِي أَبُو غَزِيَّةَ فَذَكَرَهُ ⦗٤٩⦘ قَالَ ابْنُ صَاعِدٍ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مَا سَمِعْنَاهُ إِلَّا مِنْهُ. قَالَ الشَّيْخُ: وَرُوِيَ عَنْ غَيْرِ أَبِي غَزِيَّةَ.
حافظ ثناء اللہ

خارجہ بن زید بن ثابت اپنے والد سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے احرام باندھنے کے لیے غسل فرمایا۔
اس کی سند میں ابوغزیہ محمد بن موسیٰ ہیں جو قوی نہیں۔ ابن صاعد نے کہا: یہ حدیث غریب ہے، ہم نے اسے صرف انہی سے سنا ہے۔ شیخ (بیہقی) فرماتے ہیں: یہ ابوغزیہ کے علاوہ دوسروں سے بھی مروی ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الحج / حدیث: 8943
درجۂ حدیث محدثین: حسن لغيره
تخریج حدیث «حسن لغيره۔ طبراني كبير 4862۔ دارقطني 2/220»