حدیث نمبر: 8919
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ أَبِي قَمَّاشٍ، ثنا أَبُو مَعْمَرٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عُتْبَةَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ السَّهْمِيِّ، ثنا زُرَارَةُ بْنُ كَرِيمِ بْنِ الْحَارِثِ أَنَّ الْحَارِثَ بْنَ عَمْرٍو حدَّثَهُ قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَرَفَاتٍ أَوْ قَالَ: بِمِنًى وَقَدْ أَطَافَ بِهِ النَّاسُ قَالَ: وَتَجِيءُ الْأَعْرَابُ فَإِذَا رَأَوْهُ قَالُوا: هَذَا وَجْهٌ مُبَارَكٌ - وَذَكَرَ الْحَدِيثَ - وَفِيهِ قَالَ: فَوَقَّتَ لِأَهْلِ الْيَمَنِ يَلَمْلَمَ أَنْ يُهِلُّوا مِنْهَا، وَذَاتَ عِرْقٍ لِأَهْلِ الْعِرَاقِ وَلِأَهْلِ الْمَشْرِقِ رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ وَإِلَى هَذَا ذَهَبَ عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ وَذَلِكَ فِيمَا:.حافظ ثناء اللہ
حارث بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں عرفات یا منیٰ میں نبی کریم ﷺ کے پاس آیا اور لوگوں نے آپ ﷺ کو گھیرا ہوا تھا، دیہاتی آئے وہ آپ ﷺ کو دیکھتے تو کہتے: ”یہ بابرکت چہرہ ہے۔“ انہوں نے لمبی حدیث ذکر کی اور اس میں یہ بات بھی تھی کہ آپ ﷺ نے اہل یمن کے لیے یلملم مقرر کیا کہ وہاں سے تلبیہ کا آغاز کریں اور اہل عراق کے لیے ذات عرق اور یہی اہل مشرق کے لیے بھی۔