السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
باب: الجود والإفضال في شهر رمضان باب: ماہِ رمضان میں جود و سخا اور احسان کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 8517
حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ إِمْلَاءً، أنبأ أَبُو سَعِيدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْبَصْرِيُّ بِمَكَّةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الدَّقِيقِيُّ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أنبأ صَدَقَةُ بْنُ مُوسَى، ثنا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ أِيُّ الصَّوْمِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: " صَوْمُ شَعْبَانَ تَعْظِيمًا لِرَمَضَانَ " قَالَ: فَأِيُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: " صَدَقَةٌ فِي رَمَضَانَ ".حافظ ثناء اللہ
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ آپ ﷺ سے کہا گیا: اے اللہ کے رسول! کون سے روزے بہتر ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”شعبان کے روزے جو رمضان کی تعظیم میں رکھے جائیں۔“ پھر کہا: کون سا صدقہ افضل ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”رمضان میں صدقہ کرنا۔“