السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
باب: من أي الشهر يصوم هذه الأيام الثلاثة باب: مہینے کے کن ایام میں یہ تین روزے رکھے جائیں؟
حدیث نمبر: 8443
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، ثنا شُعْبَةُ قَالَ: ⦗٤٨٦⦘ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ سِيرِينَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ الْمَلِكِ بْنَ الْمِنْهَالِ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُنَا بِصِيَامِ أَيَّامِ الْبِيضِ الثَّلَاثَةِ وَيَقُولُ: " هُنَّ صِيَامُ الدَّهْرِ " قَالَ الْعَبَّاسُ: هَكَذَا قَالَ رَوْحٌ فِي حَدِيثِ شُعْبَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ الْمِنْهَالِ قَالَ الشَّيْخُ: وَرُوِّينَا عَنْ يَحْيَى بْنِ مَعِينٍ أَنَّهُ قَالَ: هَذَا خَطَأٌ إِنَّمَا هُوَ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ قَتَادَةَ بْنِ مِلْحَانَ الْقَيْسِيُّ.حافظ ثناء اللہ
عبدالملک بن منھال اپنے والد سے بیان کرتے ہیں، اور وہ نبی ﷺ کے اصحاب میں سے تھے، انہوں نے کہا کہ نبی ﷺ ہمیں ایامِ بیض کے تین روزوں کا حکم دیا کرتے تھے اور کہا کرتے تھے: ”یہ پورے سال کے روزے ہیں۔“
شیخ کہتے ہیں: ہمیں یحییٰ بن معین سے روایت پہنچی ہے کہ انہوں نے کہا: یہ غلط ہے، درحقیقت یہ عبدالملک بن قتادہ بن ملحان قیسی ہیں۔