السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
باب: الحديث الذي روي في الإفطار بالحجامة باب: اس حدیث کا بیان جو حجامہ لگوانے سے روزہ ٹوٹ جانے کے بارے میں مروی ہے۔
حدیث نمبر: 8283
أَخْبَرَنَاهُ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا الْحَارِثُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ زَيْدٍ وَهُوَ أَبُو قِلَابَةَ عَنْ أَبِي الْأَشْعَثِ الصَّنْعَانِيِّ، عَنْ أَبِي أَسْمَاءَ الرَّحَبِيِّ، عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ قَالَ: مَرَرْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثَمَانِ عَشْرَةَ خَلَتْ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ فَأَبْصَرَ رَجُلًا يَحْتَجِمُ، فَقَالَ: " أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ " ⦗٤٤٣⦘.حافظ ثناء اللہ
سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ گزرا جب رمضان کی اٹھارہ راتیں گزر چکی تھیں۔ آپ ﷺ نے ایک آدمی کو دیکھا جو سنگی لگوا رہا تھا تو آپ ﷺ نے فرمایا: «أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ» ”سنگی لگانے والے اور جس نے سنگی لگوائی (حاجم اور محجوم) نے افطار کر لیا۔“