❮
❯
حدیث نمبر: 8174
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، فَذَكَرَهُ بِنَحْوِهِ. قَالَ ابْنُ شِهَابٍ: وَكَانُوا يَتَّبِعُونَ الْأَحْدَثَ فَالْأَحْدَثَ مِنْ أَمْرِهِ، وَيَرَوْنَهُ النَّاسِخَ الْمُحْكَمَ رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ حَرْمَلَةَ عَنِ ابْنِ وَهْبٍ.
حافظ ثناء اللہ

عبداللہ بن وہب رحمہ اللہ یونس رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ ابن شہاب رحمہ اللہ نے ایسی ہی حدیث بیان کی۔
ابن شہاب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ (صحابہ) آپ ﷺ کے احکام میں سے سب سے آخری، پھر اس سے پہلے والے کی اتباع کیا کرتے تھے اور اسی کو ناسخ محکم سمجھتے تھے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصيام / حدیث: 8174
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ انظر قبله»