السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
باب: من اختار الصوم في السفر إذا قوي على الصيام ولم يكن به رغبة عن قبول الرخصة باب: اس شخص کا بیان جس نے سفر میں روزہ رکھنے کو ترجیح دی جب اس میں روزے کی طاقت ہو اور اسے رخصت قبول کرنے سے بے رغبتی نہ ہو۔
حدیث نمبر: 8172
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ الصَّفَّارُ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ، ثنا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ قَالَ: " لَأَنْ أُفْطِرَ فِي رَمَضَانَ فِي السَّفَرِ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَصُومَ ".حافظ ثناء اللہ
نافع، سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ انہوں نے کہا: میرے لیے رمضان کا روزہ سفر میں رکھنے سے افطار کرنا پسند ہے۔