❮
❯
حدیث نمبر: 8170
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَلِيٍّ الْخُسْرَوَجُرْدِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ ⦗٤١٣⦘ الْإِسْمَاعِيلِيُّ، أنبأ أَبُو جَعْفَرٍ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ يُونُسَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: " إِنْ أَفْطَرْتُ فَرُخْصَةُ اللهِ، وَإِنْ صُمْتُ فَهُوَ أَفْضَلُ " وَرُوِيَ ذَلِكَ عَنْ حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ بِإِسْنَادِهِ مَرْفُوعًا وَلَيْسَ بِشَيْءٍ.
حافظ ثناء اللہ

سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر میں افطار کروں تو یہ اللہ کی رخصت ہے، اور اگر میں روزہ رکھوں تو یہ افضل ہے۔
یہ روایت حسن بن صالح سے ان کی سند کے ساتھ مرفوعاً بھی مروی ہے، مگر وہ کچھ بھی نہیں۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصيام / حدیث: 8170
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»