❮
❯
حدیث نمبر: 7882
وَرَوَاهُ حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، فَقِيلَ عَنْهُ: " وَالْيَدُ الْعُلْيَا الْمُنْفِقَةُ. وَأَخْبَرَنَاهُ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا ابْنُ مِهْرَانَ يَعْنِي الْحَسَنَ بْنَ الْعَبَّاسِ بْنِ مِهْرَانَ، ثنا سُوَيْدٌ يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ، ثنا حَفْصٌ، عَنْ مُوسَى، فَذَكَرَهُ.
حافظ ثناء اللہ

حفص بن میسرہ رحمہ اللہ نے یہ حدیث موسیٰ بن عقبہ سے روایت کی تو ان سے یہ الفاظ نقل کیے گئے: ”اور اوپر والا ہاتھ خرچ کرنے والا ہے۔“
حفص رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: موسیٰ رحمہ اللہ نے اس حدیث کا تذکرہ کیا۔ [صحیح] انظر قبلہ۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الزكاة / حدیث: 7882