السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الزكاة— زکوۃ کا بیان
باب: الرجل يسأل سلطانا أو في أمر لا بد منه صالحا باب: آدمی کا کسی حکمران سے یا کسی ایسے نیک کام میں سوال کرنا جو ناگزیر ہو۔
حدیث نمبر: 7878
وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُعَاوِيَةَ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمِ بْنِ وَارَةَ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ أَعْيَنَ، قَالَ: وَجَدْتُ فِي كِتَابِ أَبِي عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ بَكْرٍ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ مَخْشِيٍّ، أَنَّ الْفِرَاسِيَّ حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ قَالَ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا رَسُولَ اللهِ أَسْأَلُ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا فَإِنْ كُنْتَ لَابُدَّ سَائِلًا، فَاسْأَلِ الصَّالِحِينَ " وَحَدِيثُ قَبِيصَةَ بْنِ مُخَارِقٍ وَغَيْرِهِ مِنَ الْأَحَادِيثِ فِيمَنْ تَحِلُّ لَهُ الْمَسْأَلَةُ وَلَا تَحِلُّ، مَوْضِعُهَا كِتَابُ قَسْمِ الصَّدَقَاتِ.حافظ ثناء اللہ
مسلم بن مخشی رحمہ اللہ، فراسی سے اور وہ اپنے والد رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے کہا: ”کیا میں مانگ سکتا ہوں؟“ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”نہیں، اگر تو نے لازماً مانگنا ہے تو پھر نیک لوگوں سے مانگ۔“
قبیصہ بن مخارق رضی اللہ عنہ کی حدیث اور دیگر احادیث جو اس بارے میں ہیں کہ کس کے لیے سوال کرنا جائز ہے اور کس کے لیے جائز نہیں، ان کا مقام کتاب قسم الصدقات ہے۔