❮
❯
حدیث نمبر: 7693
وَالصَّحِيحُ مَا أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ الدِّمَشْقِيُّ، وَعَبْدُ اللهِ يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّمَرْقَنْدِيُّ، قَالَا: ثنا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ عَبْدُ اللهِ: ثنا أَبُو يَزِيدَ الْخَوْلَانِيُّ، كَانَ شَيْخَ صِدْقٍ، وَكَانَ ابْنُ وَهْبٍ يَرْوِي عَنْهُ وَهَكَذَا ذَكَرَهُ عَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ الْخَلَّالُ عَنْ مَرْوَانَ، وَذَكَرَهُ أَبُو أَحْمَدَ الْحَافِظُ، فِي الْكُنَى وَلَمْ يُعْرَفِ اسْمُهُ.
حافظ ثناء اللہ

صحیح یہ ہے کہ (اس سند میں راوی) ابو یزید خولانی ہیں، وہ سچے شیخ تھے اور ابن وہب ان سے روایت کرتے تھے۔ عباس بن ولید خلال نے بھی اس حدیث کو مروان سے یوں ہی نقل کیا ہے، اور ابو احمد الحافظ نے ان کا ذکر ”الکنیٰ“ میں کیا ہے اور ان کا نام معلوم نہیں۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الزكاة / حدیث: 7693
درجۂ حدیث محدثین: حسن
تخریج حدیث «حسن۔ تقدم قبله»