السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الجنائز— کتاب الجنائز
باب: ما يقول في التعزية من الترحم على الميت والدعاء له ولمن خلف باب: تعزیت میں میت پر رحم کی دعا کرنے، اس کے لیے اور اس کے پسماندگان کے لیے دعا کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 7092
أَخْبَرَنَا هِلَالُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ، بِبَغْدَادَ، أنبأ الْحُسَيْنُ بْنُ يَحْيَى بْنُ عَيَّاشٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُجَشِّرٍ، ثنا وَكِيعٌ، ثنا عِمْرَانُ بْنُ زَائِدَةَ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ أَبِي عَائِشَةَ، عَنْ أَبِي خَالِدٍ يَعْنِي الْوَالِبِيَّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَزَّى رَجُلًا فَقَالَ: " يَرْحَمُكَ اللهُ وَيَأْجُرُكَ " وَهَذَا مُرْسَلٌ.حافظ ثناء اللہ
حسین بن ابی عائشہ رضی اللہ عنہ، ابو خالد یعنی الوالبی سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ایک آدمی سے تعزیت کی اور فرمایا: «رَحِمَكَ اللّٰهُ وَآجَرَكَ» ”اللہ تجھ پر رحم کرے اور تجھے اجر دے۔“