السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الجنائز— کتاب الجنائز
باب: الصلاة على القبر بعدما يدفن الميت باب: میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر نمازِ جنازہ پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 7000
أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الْأَدِيبُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ، ثنا عِمْرَانُ يَعْنِي ابْنَ مُوسَى، ثنا عُثْمَانُ يَعْنِي ابْنَ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا جَرِيرٌ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: صَلَّى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى رَجُلٍ بَعْدَمَا دُفِنَ بِلَيْلَةٍ، قَامَ هُوَ وَأَصْحَابُهُ وَكَانَ يَسْأَلُ عَنْهُ، فَقَالَ: " مَنْ هَذَا؟ " قَالُوا: دُفِنَ الْبَارِحَةَ فَصَلَّى عَلَيْهِ ⦗٧٥⦘.حافظ ثناء اللہ
ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے ایک شخص کی نمازِ جنازہ اس کے دفن کیے جانے کے ایک رات بعد ادا کی۔ آپ ﷺ اور آپ ﷺ کے صحابہ کھڑے ہو گئے، اور آپ ﷺ اس کے بارے میں پوچھا کرتے تھے، آپ ﷺ نے پوچھا: ”یہ کون ہے؟“ تو کہا گیا کہ کل ہی اسے دفن کیا گیا تو آپ ﷺ نے اس پر نمازِ جنازہ پڑھی۔