حدیث نمبر: 6705
حافظ ثناء اللہ

ام عطیہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : آخر میں کافور لگانا یا کافور جیسی کوئی چیز۔ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ کافور سجدے کی جگہ رکھا جائے گا۔

أَخْبَرَنَاهُ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْفَارِسِيُّ، أنبأ أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي تَوْبَةَ الصُّوفِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ حَاتِمٍ الْآمُلِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ، ثنا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنِي زَائِدَةُ قَالَ: سَمِعْتُ النَّخَعِيَّ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: " الْكَافُورُ يُوضَعُ عَلَى مَوَاضِعِ السُّجُودِ ".
حافظ ثناء اللہ

ہمام بن یحییٰ کہتے ہیں: مجھے زائدہ نے خبر دی کہ علقمہ، سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ وہ کہتے ہیں کہ کافور کو سجدہ کی جگہ رکھا جائے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الجنائز / حدیث: 6705
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف۔ أخرجه ابن ابي شيبه»