حدیث نمبر: 658
وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ يُحَدِّثُ عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ " كَانَ يَتَوَضَّأُ فِي الْحَرِّ وَيُمِرُّ يَدَيْهِ عَلَى إِبْطَيْهِ، وَلَا يَنْقَضُ ذَلِكَ وُضُوءَهُ " وَعَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، وَيَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، وَاللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ، وَمَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، قَالُوا: لَيْسَ فِي مَسِّ الْإِبْطِ وُضُوءٌ، يَقُولُهُ ابْنُ وَهْبٍ. قَالَ الشَّيْخُ: وَهُوَ قَوْلُ الْحَسَنِ الْبَصْرِيِّ، وَالْحَارِثِ الْعُكْلِيِّ مِنَ التَّابِعِينَ وَهُوَ قَوْلُ الشَّافِعِيِّ رَحِمَهُ اللهُ وَإِيَّاهُمْ.حافظ ثناء اللہ
(الف) نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما گرمی میں وضو کرتے تھے اور اپنا ہاتھ بغلوں پر پھیرتے تھے اور اس سے ان کا وضو نہیں ٹوٹتا تھا۔
(ب) ابن وہب رحمہ اللہ کہتے ہیں: بغلوں کو چھونے سے وضو نہیں ہے۔
(ج) شیخ رحمہ اللہ کہتے ہیں: یہ امام حسن بصری رحمہ اللہ اور حارث عکلی رحمہ اللہ تابعی کا قول ہے۔ یہ موقف امام شافعی رحمہ اللہ کا ہے۔