حدیث نمبر: 6438
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأُشْنَانِيُّ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، فَذَكَرَهُ. وَقَالَ: هَوَازِنُ، وَلَمْ يَقُلْ " قُولُوا ". هَكَذَا رَوَاهُ جَمَاعَةٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدٍ، وَكَذَا هُوَ فِي نُسْخَتِنَا لِكِتَابِ أَبِي دَاوُدَ، وَكَانَ أَبُو سُلَيْمَانَ الْخَطَّابِيُّ رَحِمَهُ اللهُ يَسْتَقْرِيهِ، رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَاكَى، ثُمَّ فَسَّرَهُ فَقَالَ: قَوْلُهُ: تَوَاكَى مَعْنَاهُ: التَّحَامُلُ إِذَا رَفَعَهُمَا وَمَدَّهُمَا فِي الدُّعَاءِ..
حافظ ثناء اللہ

ابو عباس رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں اور انہوں نے تذکرہ کیا اور کہا: وہ ہوازن تھے مگر آپ ﷺ نے یہ نہیں کہا تھا کہ «قُولُوا» ”کہو“۔ ابو سلیمان خطابی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں، انہوں نے کہا: میں نے دیکھا، آپ ﷺ اپنے ہاتھ اٹھائے ہوئے تھے اور دعا کر رہے تھے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب صلاة الاستسقاء / حدیث: 6438
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ ابوداؤد»