السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب: الوضوء من مس الذكر باب: شرمگاہ کو چھونے سے وضو ٹوٹنے کا بیان
حدیث نمبر: 633
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْحَافِظُ، نا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمُقْرِئُ، نا أَبُو جَعْفَرِ بْنُ سَلَامَةَ هُوَ الطَّحَاوِيُّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ شُعَيْبٍ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ، وَابْنُ عَبَّاسٍ " يَقُولَانِ فِي الرَّجُلِ يَمَسُّ ذَكَرُهُ يَتَوَضَّأُ " قَالَ: شُعْبَةُ، فَقُلْتُ لِقَتَادَةَ، عَمَّنْ هَذَا فَقَالَ: عَنْ عَطَاءٍ.حافظ ثناء اللہ
سیدنا ابن عمر اور ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جس شخص نے اپنی شرمگاہ کو چھوا وہ وضو کرے۔ شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے قتادہ سے پوچھا: یہ روایت کس کی ہے؟ انہوں نے کہا: عطاء کی۔