السنن الكبرى للبيهقي
كتاب صلاة العيدين— کتاب العیدین
باب: الإمام يأمر من يصلي بضعفة الناس العيد في المسجد باب: امام کسی کو حکم دے کہ وہ کمزور لوگوں کو عید کی نماز مسجد میں پڑھائے
حدیث نمبر: 6260
فَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، أنبأ الرَّبِيعُ قَالَ: قَالَ الشَّافِعِيُّ: عَنِ ابْنِ عُلَيَّةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ حَنَشِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ، أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: " صَلُّوا يَوْمَ الْعِيدِ فِي الْمَسْجِدِ أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ، رَكْعَتَانِ لِلسُّنَّةِ، وَرَكْعَتَانِ لِلْخُرُوجِ ".حافظ ثناء اللہ
حنش بن معتمر فرماتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: عید کے دن مسجد میں چار رکعت ادا کرو، دو رکعت سنت اور دو رکعت نکلنے کے لیے۔
ابو اسحاق سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے ایک شخص کو حکم دیا کہ وہ عید کے دن مسجد میں کمزور لوگوں کو چار رکعت نماز پڑھائے۔