❮
❯
حدیث نمبر: 6122
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، عَنْ وَكِيعٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ عَمْرٍو الْقُرَشِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: " أَنَّهُ رَأَى رُفْقَةً مِنْ أَهْلِ الْيَمَنِ رِحَالُهُمُ الْأُدْمُ، فَقَالَ: " مَنْ أَحَبَّ أَنْ يَنْظُرَ إِلَى أَشْبَهِ رُفْقَةٍ كَانُوا بِأَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلْيَنْظُرْ إِلَى هَؤُلَاءِ ".
حافظ ثناء اللہ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے اہل یمن کا ایک قافلہ دیکھا جن کے کجاوے چمڑے کے تھے، تو فرمایا: جو یہ پسند کرے کہ وہ اس قافلے کو دیکھے جو رسول اللہ ﷺ کے صحابہ سے سب سے زیادہ مشابہ ہو، وہ ان لوگوں کو دیکھ لے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب صلاة الخوف / حدیث: 6122
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ ابو داؤد 4144»