السنن الكبرى للبيهقي
كتاب صلاة الخوف— خوف کی نماز کا بیان
باب: الرخصة للرجال في لبس الخز باب: مردوں کے لیے خز (ریشم اور اون ملا ہوا کپڑا) پہننے کی رخصت کا بیان
حدیث نمبر: 6095
وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي قَالَا، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ يُحَدِّثُ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، وَحُمَيْدٍ الطَّوِيلِ: " أَنَّهُمَا رَأَيَا عَلَى أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ كِسَاءَ خَزٍّ ".حافظ ثناء اللہ
اسحاق بن عبداللہ اور حمید طویل رحمہما اللہ فرماتے ہیں کہ ان دونوں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ پر ریشم کی چادر دیکھی تو عبداللہ رحمہ اللہ فرمانے لگے: وہب بن کیسان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو دیکھا، وہ ریشمی چادر پہن لیتے تھے، یعنی جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما اور ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ وغیرہ۔