السنن الكبرى للبيهقي
كتاب صلاة الخوف— خوف کی نماز کا بیان
باب: الرخصة للرجال في لبس الخز باب: مردوں کے لیے خز (ریشم اور اون ملا ہوا کپڑا) پہننے کی رخصت کا بیان
حدیث نمبر: 6094
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ حَمْشَاذٍ الْعَدْلُ، ثنا أَبُو إِسْمَاعِيلَ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ السُّلَمِيُّ، ثنا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، حَدَّثَنِي حُمَيْدٌ قَالَ: " كَانَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ يَلْبَسُ مِنَ الْخَزِّ أَجْوَدَهُ ".حافظ ثناء اللہ
حمید فرماتے ہیں کہ انس بن مالک رضی اللہ عنہ ریشم کی عمدہ چادر پہنا کرتے تھے، میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کے غلام نافع سے کہا: کیا ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنے گھر والوں کو ریشم پہناتے ہیں؟ فرمایا: وہ صفیہ کو چادر پہناتے تھے جس کی قیمت پانچ سو ہوا کرتی تھی۔