السنن الكبرى للبيهقي
كتاب صلاة الخوف— خوف کی نماز کا بیان
باب: ما يرخص للرجال من الحرير للحكة باب: خارش کی وجہ سے مردوں کے لیے ریشم پہننے کی رخصت کا بیان
حدیث نمبر: 6079
وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ، أنبأ أَبُو سَهْلِ بْنِ زِيَادٍ الْقَطَّانُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى الْبِرْتِيُّ، ثنا أَبُو حُذَيْفَةَ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: " كَانَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَمِيصٌ مِنْ حَرِيرٍ يَلْبَسُهُ تَحْتَ ثِيَابِهِ، فَقَالَ لَهُ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: مَا هَذَا؟ قَالَ: " لَبِسْتُهُ عِنْدَ مَنْ هُوَ خَيْرٌ مِنْكَ ". ظَاهِرُ هَذَا يَدُلُّ عَلَى جَوَازِهِ فِي غَيْرِ الْحَرْبِ، وَالْحَدِيثُ مُنْقَطِعٌ.حافظ ثناء اللہ
عبد الرحمن بن قاسم اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ سیدنا عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کی ریشمی قمیص تھی، جو کپڑوں کے نیچے پہنتے تھے۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا: یہ کیا ہے؟ وہ فرمانے لگے: میں نے ان کے پاس بھی پہنی جو آپ سے بہتر تھے۔