السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الجمعة— جمعہ کا بیان
ومن جماع أبواب الهيئة للجمعة -- باب: السنة في إعداد الثياب الحسان للجمعة باب: جمعہ کی تیاری اور ہیئت کے ابواب کا جامع بیان -- باب: جمعہ کے لیے عمدہ لباس تیار رکھنے کے سنت ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 5952
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرٌو، أَنَّ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيَّ حَدَّثَهُ، أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ حَدَّثَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَا عَلَى أَحَدِكُمْ إِنْ وَجَدَ، أَوْ مَا عَلَى أَحَدِكُمْ إِنْ وَجَدْتُمْ أَنْ يَتَّخِذَ ثَوْبَيْنِ لِيَوْمِ الْجُمُعَةِ سِوَى ثَوْبَيْ مِهْنَتِهِ ". قَالَ عَمْرٌو: وَأَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ سَعْدٍ، عَنِ ابْنِ حَبَّانَ، عَنِ ابْنِ سَلَامٍ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ ذَلِكَ عَلَى الْمِنْبَرِ.حافظ ثناء اللہ
محمد بن یحییٰ بن حبان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی ایک پر (وسعت ہو) اگر وہ پائے - یا فرمایا: جب تم میں سے کسی ایک پر جب تم (وسعت) پاؤ تو - جمعہ کے لیے اپنے کام کے کپڑوں کے علاوہ خاص دو کپڑے رکھو۔“ ابن سلام رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے یہ کلمات منبر پر ارشاد فرمائے۔